3 اپریل، 2025، 6:42 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85793417
T T
0 Persons

لیبلز

ہنگری کا عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کا فیصلہ جنگی مجرموں کی حمایت: حماس

تہران/ ارنا- حماس تنظیم نے ہنگری کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت سے نکلنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عدالت سے نکلنے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

حماس تنظیم کے بیان میں آیا ہے کہ ہنگری کی حکومت کا آئی سی سی سے نکل جانا جنگی مجرموں اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی حمایت کے مترادف ہے۔

اس بیان میں درج ہے کہ بوڈاپیسٹ نے اپنے اس فیصلے سے عالمی انصاف کے نظام پر کاری ضرب لگائی ہے۔

حماس کے بیان میں آیا ہے کہ یہ وہی دوہرا معیار ہے جو مغربی حکومتوں نے جنگی جرائم کے سلسلے میں اپنایا ہوا ہے۔

فلسطین کی استقامتی تنظیم نے خبردار کیا کہ ہنگری کے اقدام کے نتیجے میں نہ صرف عالمی انصاف کا نظام کمزور ہوگا بلکہ جنگی مجرموں کو سزا سے بھاگنے کا موقع بھی ملے گا۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .