بدھ کی شام ہونے والی اس گفتگو میں صدر پزشکیان نے بحرین کے ساتھ روابط میں اضافے کی امید ظاہر کی۔
بحرین کے بادشاہ نے بھی اس موقع پر صدر پزشکیان اور ایرانی عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی اور اپنے ماضی کے دورہ ایران اور رہبر انقلاب اسلامی سے یادگار ملاقات کی یاد تازہ کی۔
انہوں نے ہمسایہ اور علاقے کے ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کا خیرمقدم کیا اور صدر پزشکیان کے ساتھ جلد ملاقات کی امید ظاہر کی۔
آپ کا تبصرہ