بحرین
-
سیاستصیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی علاقے کے نقصان میں ہے
تہران – ارنا –اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی کو علاقے کے نقصان میں قرار دیا ہے
-
پاکستانپاکستان نے بین الاقوامی پانیوں میں جوائنٹ آپریشن یونٹ کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان نیوی نے بین الاقوامی پانیوں CFT-150 نامی مشترکہ آپریشنز یونٹ کی کمان سنبھال لی ہے، جس کا مقصد میری ٹائم سیکورٹی کو فروغ دینا اور غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنا ہے۔
-
عالم اسلامبحرین میں مظاہرے / یمن پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بحرین میں مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔
-
سیاستبحرین میں ایران کے منجمد کئے جانے والے زرمبادلہ کے ذخائرآزاد کرانے کے مذاکرات شروع ہوگئے
تہران – ارنا – بحرین میں ایران کے سینٹرل بینک اور دیگر بینکوں کے منجمد زرمبادلہ کے ذخائر آزاد کرانے کے لئے ایران اور بحرین کے مرکزی بینکوں کے نائب سربراہوں کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں جو نتیجہ بخش ہونے تک جاری رہیں گے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت پر بحرین کے استقامتی گروہ کا دوسرا ڈرون حملہ
تہران – ارنا – بحرین کے اسلامی استقامتی گروہ کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے مقبوضہ فلسطین کے شہرام الرشراش میں ایک اہم صیہونی مرکز پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامبحرینی مزاحمتی گروپ کا پہلی بار اسرائیل پر ڈرون حملہ
منامہ( ارنا) بحرین کے اسلامی مزاحمتی گروپ "سرایا الاشتر" نے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستناصر کنعانی: بعض سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکومت بحرین کا اقدام مثبت ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت بحرین سبھی سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے، بعض سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کے اپنے اقدام کی تکمیل کرے
-
عالم اسلامامریکی ففتھ فلیٹ کے خفیہ دستاویزات پر بحرینی ہیکروں کا قبضہ
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ کے انتہائی اہم خفیہ دستاویزات کو بحرینی ہیکروں نے حاصل کرلیا ہے۔
-
دفاعIRGC کے مشیروں کی شہادت پر تعزیت / مزاحمت کا محور بدلہ لے گا: بحرین کی یوتھ 14 فروری انقلابی تحریک
تہران (ارنا) بحرین کی یوتھ 14 فروری انقلابی تحریک نے اتوار کو ایک بیان میں ایران کے 5 فوجی مشیروں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی قوم، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور شہیدوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامجمعیت وفاق : امریکا کے سمندری اتحاد میں بحرین کی شمولیت فلسطین سے خیانت ہے
تہران – ارنا – بحرین کی جمیعت الوفاق کے نائب سربراہ نے بحیرہ احمر میں امریکا کے سمندری اتحاد میں آل خلیفہ حکومت کی شمولیت کو فلسطینی اور عرب قوم نیز امت اسلامیہ سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل سے ہمارے معاشی تعلقات ختم، ہم نے اپنا سفیر واپس بلا لیا، بحرین
تہران- ارنا- بحرین کی پارلیمنٹ نے منامہ اور تل ابیب کے درمیان معاشی تعلقات کے خاتمے کی اطلاع دیتے ہوئے اس کی وجہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام بتائي ہے۔