21 اکتوبر، 2024، 10:28 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85635192
T T
0 Persons

لیبلز

وزیر خارجہ عراقچی بحرین پہنچے، بادشاہ سے ملاقات

تہران/ ارنا- وزیر خارجہ علاقے کے حالات کے بارے میں مذاکرات کے لیے آج بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے جہاں انہوں نے عیسی بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سید عباس عراقچی نے دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر گفتگو کی۔

اس موقع پر بحرین کے بادشاہ نے ماضی میں اپنے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی ملاقات اور گفتگو کی یاد تازہ کی اور ایک بار پھر تہران کے دورے کی امید ظاہر کی۔

بحرین کے بادشاہ نے علاقے میں ہر طرح کی جنگ اور جارحیت کے فوری خاتمے پر بھی زور دیا اور کہا کہ بحرین علاقے کے ساری عوام کے لیے خوشحال زندگی کا خواہاں ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .