تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالفطر کے موقع پر بحرین کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ پر زور دیا۔
تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔