اس دہشت گردانہ حملے میں 7 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، سیکورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
تہران/ ارنا- دہشت گروہ بی ایل اے (بلوچستان لبریشن آرمی) نے ایک بیان جاری کرکے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی افواج کو لے جانے والی بس پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

آپ کا تبصرہ