6 فروری، 2025، 6:49 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85742746
T T
1 Persons

لیبلز

ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی ٹرمپ کی پالیسی پر روس کا ردعمل

 ماسکو- ارنا- روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے خلاف  حد اکثر دباؤ کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ماسکو تہران کے ساتھ اپنے تعاون کی تقویت کرے گا اور امریکی پابندیاں اس میں  رکاوٹ نہیں بن سکتیں

 ارنا نے ریانووستی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے نے اپنی ہفتے وار پریس بریفنگ میں مزید  کہا ہے کہ ہم اپنے ایرانی دوستوں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

 انھوں نے کہا کہ روس اور ایران کے درمیان دوجانبہ تعاون  دونوں کے ملکوں کے عوام کے مفاد ميں ہے۔

روسی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے عوام کے فائدے میں باہمی تعاون زیادہ مستحکم کریں گے۔      

1 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .