ترجمان وزارت خارجہ بقائی نے وینزویلا کے اندرونی معاملات میں امریکہ اور اس کے کچھ اتحادیوں کی غیر قانونی مداخلتوں کی مذمت کرتے ہوئے، کہا ہے کہ ہم اس ملک کے منتخب اور قانونی صدر نکولس مادورو کی حمایت کرتے ہیں اور امریکہ کی غیر قانونی اور بلا جواز پابندیوں اور دباؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل پر قابو پانے کے لیے وینزوئیلا کے عوام اور اس ملک کی حکومت کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہيں۔
بقائی: ہم وینزویلا کے اندرونی معاملات میں ہر غیر ملکی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف سمجھتے ہیں،
23 نومبر، 2024، 8:40 PM
News ID:
85668619
تہران -ارنا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران وینزویلا کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف اور اس اس ملک کے استحکام اور امن کو متاثر کرنے والا عمل سمجھتا ہے۔
آپ کا تبصرہ