12 اکتوبر، 2024، 10:29 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85625028
T T
0 Persons

لیبلز

حزب اللہ نے صیہونی فوج کے 4 ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا

تہران (ارنا) حزب اللہ نے ہفتے کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے 4 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا ہے۔

حزب اللہ نے الجراح اور زرعیت بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

 جبکہ مقبوضہ گولان میں سوما اور حوما نامی صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھی مکمل تباہ کر دیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .