صیہونی فوجی
-
عالم اسلامحماس: نیا صیہونی مخالف آپریشن تل ابیب کی جارحیت کا جواب ہے
تہران (ارنا) تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف نئی کارروائی فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔
-
دنیانئے سال کی ابتدا سے اب تک 13 صیہونی فوجی اور آبادکار ہلاک
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سن 2025 کی ابتدا سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں 13 صیہونی فوجی اور آبادکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوج کے 4 ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا
تہران (ارنا) حزب اللہ نے ہفتے کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے 4 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحالیہ مہینوں میں 10,000 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
نیتن یاہو کو اقتدار میں رکھنے کے لیے حالیہ مہینوں میں کم از کم 10,000 اسرائیلی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے ایک اور فوجی نے خودکشی کی
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کی فوج کے ایک اور فوجی کی خودکشی کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز سے اب تک 466 لبنانی شہید
تہران (ارنا) لبنان کی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی جنگ کے آغاز کے بعد سے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں اس ملک کے 466 افراد کے شہید ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاغزہ، شمالی علاقوں میں ایک سینیئر صیہونی افسر ہلاک
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ پیراٹروپر بریگیڈ کا ایک سینیئر افسر غزہ کے شمالی علاقوں میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں 21 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
تہران/ ارنا- اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقوں میں فلسطینی مجاہدوں کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
عالم اسلامغزہ کی جنگ نے نفسیاتی بیماریوں کے علاج کے مراکز کو مفلوج کر دیا
ارنا-تہران- اسرائيلی میڈيا کا کہنا ہ ےکہ غزہ کی جنگ کے واپسی کے بعد جتنی بڑی تعداد میں فوجیوں نے نفسیاتی علاج کی درخواست دی ہے اس کی وجہ سے اسرائيل نفسیاتی اسپتال مفلوج ہو کر رہ گئے ہيں۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری، متعدد شہید اور زخمی
تہران/ ارنا- ہفتے کی صبح کو بھی صیہونی فوج نے غزہ پر وسیع حملے کئے جس کے نتیجے میں متعدد عام فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا صیہونیوں کو منہ توڑ جواب، مزید 10 راکٹ داغ دئے
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے بدھ کی شام ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔