سید عباس عراقچی نے ہفتہ کو ایکس پر لکھا: "میں نے شام کے صدر بشار الاسد، اس ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر بروقت اور اہم بات چیت کی ہے۔"
عراقچی نے مزید کہا: میں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران ہر حال میں مزاحمت کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
انہوں نے کہا: میں نے واضح کر دیا کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے ایران پر کسی بھی حملے کا ہماری طرف سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، وہ ہماری قوت ارادی کا امتحان لے سکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ