لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے اپنے ایک پیغام میں کہا: اسرائیل، ایک ایسی حکومت جسے کسی بھی قسم کی ٹکنالوجی کا حق نہيں ہے۔
پیغام میں مزید کہا گيا ہے کہ جن مجرموں پر پیجر تک رسائی کے سلسلے میں بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا انہیں کبھی بھی جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
لبنان میں ایرانی سفارتخانے نے کہا: نسل پرست صیہونی حکومت کو اب غیر مسلح کرنا ہوگا، کل بہت دیر ہوچکی ہوگی ۔
آپ کا تبصرہ