فلسطین کی خود مختار ریاست کہاں بنے گی ؟
جعلی نقشہ کے ساتھ نیتن یاہو کے ڈرامے پر ایران کا رد عمل
5 ستمبر، 2024، 4:41 PM
News ID:
85588000
تہران۔ ارنا- لندن میں ایران کے سفارت خانہ نے صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے حالیہ موقف پر ایکس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے: نیتن یاہو نے غیر ملکی صحافیوں سے خطاب کے دوران ایک ایسا نقشہ استعمال کیا جس میں غرب اردن کا وجود ہی نہيں ہے لیکن فریب کاری کے ساتھ وہ بدستور دو ریاستی راہ حل کی بات کر رہے تھے! تو یہ خودمختار فلسطینی ریاست بنے گی کہاں ؟
آپ کا تبصرہ