غرب اردن
-
عالم اسلام4 صیہونی وزیروں نے غرب اردن کے الحاق کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – 4 صیہونی وزیروں نے دیگر مقبوضہ علاقوں سےغرب اردن کے الحاق کا مطالبہ ایسی حالت میں کیا ہے کہ فلسطینی آبادی کے شہروں اور دیہی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن، "نورشمس" کیمپ میں صیہونی حکومت تباہی مچا رہی ہے
تہران/ ارنا- فلسطین کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر دھاوا بول کر نور شمس فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تباہی مچا دی ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن کے نورشمس کیمپ کی 211 عمارتیں نذرآتش اور منہدم، 31 ہزار فلسطینی بے گھر
تہران – ارنا – غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ کی 211 رہائشی عمارتیں نذرآتش اور منہدم کرکے 13 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
-
عالم اسلاممقبوضہ غرب اردن پر مسلسل اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ نے مقبوضہ غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو دو ہزار کے عشرے کے اوائل سے اب تک کے طولانی مدت ترین حملے قرار دیتے ہوئے، تشویش ظاہر کی ہے
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف جہاد جاری رہے گا، عزالدین قسام
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک انتقام اور جہاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
عالم اسلامآج آزاد ہونے والے کچھ فلسطینی قیدی رام اللہ پہنچ گئے
تہران – ارنا – حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے دور میں آزاد ہونے والے کچھ فلسطینی قیدی غرب اردن کے شہر رام اللہ پہنچ گئے
-
عالم اسلامغرب اردن ميں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں چار فلسطینیوں کی شہادت
تہران – ارنا- فلسطین کے محکمہ صحت اور شہری امور کے ادارے نے غرب اردن میں چار فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن کے بیت لحم میں 31 فلسطینی زخمی اور نورشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
تہران – ارنا – فلسطینی ابلاغیاتی ذرائع نے غرب اردن کے علاقے بیت لحم ميں جھڑپ میں 31 فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور نورشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے
-
سیاست غرب اردن میں غزہ کی نسل کشی کی تکرار کی بابت ایران کا انتباہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے
-
عالم اسلامرواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں 70 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
تہران – ارنا – فلسطین کے محکمہ صحت نے آج پیر کو بتایا ہے کہ رواں عیسوی سال میں غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں ميں 70 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
-
عالم اسلامصیہونیوں قیدیوں کی حوالگی کے لئے ریڈکراس کے نمائندے جبالیا پہنچے+ویڈیو
تہران - ارنا - خبری ذرائع نے جبالیا کیمپ میں ایک صیہونی قیدی کی آمد اور اسے حوالے کرنے کے لیے ریڈ کراس ٹیم کی غزہ روانگی کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے ایک فلسطینی شہید کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا+ویڈیو
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شہید کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
عالم اسلامالقسام: غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی جنون آمیز جنگ اس کو سیکورٹی نہیں فراہم کرسکتی
تہران – ارنا – حماس کے فوجی بازور القسام بریگیڈ نے غرب اردن کے علاقے طولکرم میں اپنے دو مجاہدین کی شہادت پر کہا ہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی جنون آمیز جنگ اس کو سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی
-
عالم اسلامآزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی غرب اردن کے قصبے بیتونیا میں آمد
تہران – فلسطینی میڈیا ذرائع نے نے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے کارواں کے غرب اردن کے قصبے بیتونیا پہنچنے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامسرایا القدس: دشمن غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی شکست کھائے گا
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے کمانڈر نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں جہادی فلسطینی گرہوں کی استقامت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کی جنگ میں بھی دشمن کو غزہ کی جنگ کی طرح شکست کا ہی سامنا ہوگا
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونی حکومت کے مقابلے کے لئے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی لام بندی کی اپیل
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے کے لئے عام لام بندی کی اپیل کردی ہے
-
دنیاغرب اردن پر اسرائیل کے قبضے کا ارادہ، بین الاقوامی قوانین کی سنجیدہ خلاف ورزی: گوترش
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل "انتونیو گوترش" غرب اردن کے بعض حصوں یا مکمل طور پر صیہونی حکومت کے قبضے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
عالم اسلامجنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری/ 25 فلسطینی شہید
تہران - ارنا - اسرائیلی جنگی طیاروں کی بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ اور غزہ میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر بمباری کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
دنیانئے سال کی ابتدا سے اب تک 13 صیہونی فوجی اور آبادکار ہلاک
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سن 2025 کی ابتدا سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں 13 صیہونی فوجی اور آبادکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن غرب اردن میں استقامت کو شکست نہیں دے سکتے: ابوعبیدہ
تہران/ ارنا- حماس کے فوجی کمان کے ترجمان ابوعبیدہ نے پیر کے روز غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بھی استقامت کو ہرگز شکست نہیں دے سکتی۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آرہی ہے: حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم، حماس نے ہفتے کے روز غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں پر گولی چلانے کو، غزہ کے حالات پر فلسطینیوں کا فطری ردعمل قرار دیا۔
-
عالم اسلامحماس: فلسطینی عوام کی مزاحمت سے آباد کاری کا منصوبہ ناکام ہو جائے گا
تہران- ارنا- حماس نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کی طرف سے آبادکاری کے نئے منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس بات پر زور دیا گيا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کی مزاحمت سے ناکام ہو جائے گا۔
-
عالم اسلام24 گھنٹے کے دوران مغربی کنارے میں 12 اسرائیل مخالف کارروائیاں
تہران (IRNA) فلسطینی مزاحمت کاروں نے غاصب صیہونی فوج اور صیہونی آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 آپریشنز کیے ہیں۔
-
عالم اسلاممشرقی نابلس، فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو صیہونی آبادکاروں نے آگ لگادی
تہران/ ارنا- صیہونی آبادکاروں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نابلس شہر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
-
عالم اسلامطولکرم میں صیہونی افواج کے ساتھ شدید لڑائی کا سلسلہ جاری/2 فلسطینی شہید
تہران (IRNA) نیوز ذرائع نے مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع "نور شمس" کیمپ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 41 ہزار 272 اور غرب اردن میں 160 بچوں کی شہادت
تہران – ارنا – فلسطین کے محکمہ صحت کے نئے اعدادوشمار کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41 ہزار 272 ہوگئی ہے
-
عالم اسلامحماس: غرب اردن میں اسرائیلی حکومت کی فوجی کارروائیوں کا جاری رہنا نسل کشی ہے
تہران – ارنا – حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے تل ابیب حکومت کی منصوبہ بندی کے تحت غرب اردن کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
فلسطین کی خود مختار ریاست کہاں بنے گی ؟
سیاستجعلی نقشہ کے ساتھ نیتن یاہو کے ڈرامے پر ایران کا رد عمل
تہران۔ ارنا- لندن میں ایران کے سفارت خانہ نے صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے حالیہ موقف پر ایکس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے: نیتن یاہو نے غیر ملکی صحافیوں سے خطاب کے دوران ایک ایسا نقشہ استعمال کیا جس میں غرب اردن کا وجود ہی نہيں ہے لیکن فریب کاری کے ساتھ وہ بدستور دو ریاستی راہ حل کی بات کر رہے تھے! تو یہ خودمختار فلسطینی ریاست بنے گی کہاں ؟
-
عالم اسلامغرب اردن میں 180 فلسطینیوں کی گرفتاری
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے بدھ کو بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں ایک ہفتے کے اندر کم سے کم 180 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ اور مغربی کنارے کے شہداء کے تازہ ترین اعدادوشمار؛ 41 ہزار 501 شہید
تہران(IRNA) فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک غزہ میں 40,819 اور مغربی کنارے میں 682 افراد شہید ہو چکے ہیں۔