نیتن یاہو
-
دنیانتن یاہو کو حزب اللہ کے ڈرون کا خوف
تہران (IRNA) صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 11 نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر حزب اللہ کے ڈرون سے خوف طاری ہوگيا ہے۔
-
عالم اسلامتحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی حمایت میں صیہونیوں کے مظاہرے + ويڈیو
تہران- ارنا۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی حمایت کے لیے ہزاروں اسرائیلی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔
-
عالم اسلامصہیونی ذرائع ابلاغ: نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں 750,000 افراد نے شرکت کی
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کی حمایت میں تل ابیب میں سب سے بڑا مظاہرہ جاری ہے اور اس میں 750,000 سے زائد افراد شریک ہیں۔
-
فلسطین کی خود مختار ریاست کہاں بنے گی ؟
سیاستجعلی نقشہ کے ساتھ نیتن یاہو کے ڈرامے پر ایران کا رد عمل
تہران۔ ارنا- لندن میں ایران کے سفارت خانہ نے صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے حالیہ موقف پر ایکس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے: نیتن یاہو نے غیر ملکی صحافیوں سے خطاب کے دوران ایک ایسا نقشہ استعمال کیا جس میں غرب اردن کا وجود ہی نہيں ہے لیکن فریب کاری کے ساتھ وہ بدستور دو ریاستی راہ حل کی بات کر رہے تھے! تو یہ خودمختار فلسطینی ریاست بنے گی کہاں ؟
-
عالم اسلامحماس: مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار نیتن یاہو اور امریکی حکومت
تہران - ارنا - تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور امریکی حکومت کو مذاکرات کی ناکامی اور غزہ پٹی میں صیہونی قیدیوں کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹریدیعوت احارونوت: نیتن یاہو مکمل فتح کے وہم میں
عبرانی اخبار یدیعوت احارونوت نے لکھا ہے کہ نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کے ہر موقع کو گنوا دیا ہے اور وہ جنگ میں مکمل فتح کے وہم پر بضد ہیں۔
-
فلسطینی عہدیدار:
انفوگرافکس اور پوسٹرکانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر، دنیا بھر کے عوام کی عقل و دانش کی توہین تھی۔
حماس کے ایک رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر، دنیا بھر کے عوام کی عقل و دانش کی توہین تھی۔
-
عالم اسلاممذاکرات کے سلسلے میں نیتن یاہو کا نظریہ غیر ذمہ دارانہ، صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے سلسلے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کا طرز عمل ذمہ دارانہ نہیں ہے۔
-
عالم اسلاماولمرٹ نے بھی نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
تہران (ارنا) ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلاممزید 3 اسرائیلی قیدی، نیتن یاہو کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے، فلم
تہران(ارنا) صیہونی حکام غزہ کے النصیرات کیمپ میں آپریشن کے دوران چار قیدیوں کی رہائی کی خبریں دے رہے ہیں، جبکہ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ تین صیہونی قیدی اس آپریشن کے دوران قیدی مارے گئے۔
-
پاکستاننتن یاہو نے اپنی بربریت کا ثبوت پیش کردیا، جنگ بندی کا معاہدہ مسترد
تہران(ارنا) صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے دعوی کیا ہے کہ ان کے بقول حماس کی جانب سے جنگ بندی کی پیش کردہ تجویز اور تل ابیب کے ضروری مطالبات کے درمیان بہت زیادہ فاصلہ ہے۔
-
دنیانتن یاہو اپنے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے سے خوفزدہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ بینجمن نیتن یاہو بین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے اپنے وارنٹ گرفتاری کے اجراء سے پریشان ہیں اور امریکہ کی منت سماجت میں مصروف ہیں۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو نے امریکہ میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو "یہودی دشمن آوارہ" قرار دے دیا
تہران- ارنا- صیہونی وزير اعظم نیتن یاہو نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کو" بھیانک" قار دیا اور کہا کہ ان مظاہروں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
عالم اسلامحماس نفسیاتی جنگ میں کامیاب، شدت پسند صیہونی وزیر کا اعتراف
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کے شدت پسند وزير نے صیہونیوں کے سامنے حماس کی نفسیاتی جنگ میں کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
سیاستجو بھی ملک اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا چاہے گا اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے: سعودی عرب والوں نے ہم سے کہا کہ فلسطین ان کی اولین ترجیح ہے۔ تعلقات قائم کرنے کے سلسلے میں میں یہ کہوں گا کہ اسرائیل کے حالیہ اقدامات ان ملکوں کے لئے حالات پیچیدہ اور سخت ہو گئے جو اسرائيلی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنا کی خواہش رکھتے ہيں۔
-
عالم اسلامغزہ کے خلاف جنگ کے 100 دن، صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا
تہران-ارنا- فلسطین کی مزاحمتی تنظيم کے پاس قید صیہونیوں کے اہل خانہ نے اتوار کی صبح تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامچلی کے 100 وکیلوں نے بین الاقوامی عدالت میں نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ درج کیا
تہران-ارنا- ذرائع ابلاغ کے مطابق چلی کے 100 وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت، نیتن یاہو اور گالانٹ میں اختلافات منظر عام پر
تہران-ارنا- صیہونی کابینہ ميں اختلافات اب کھل کر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں چنانچہ خطروں میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور صیہونی وزير جنگ یوآؤ گالانٹ کے اختلافات منظر عام پر آ گئے ہيں۔