ایم 60 ٹینک کی شمولیت کی تقریب میں بری فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل کیمومرث حیدری اور دیگر اعلی فوجی عہدیدار بھی موجود تھے۔
یہ ٹینک اپنے دفاعی اور حربی صلاحیت کے لحاظ سے دنیا کے موجودہ ٹینکوں کے برابر ہے اور اسے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے اپ گریڈ کیا گیا
اس میں نیا کمانڈ برج، اسٹوریج بکس، ری ایکٹو آرمر، لیزری ڈیٹیکشن سسٹم، انفراریڈ جیمنگ سسٹم، اسموک گرنیڈ، انٹیلیجنٹ فائر الارم سسٹم، فرنٹ، رئیر اور سائیڈ ویو کیمرہ، ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم، کاؤنٹر سسٹم نیو وارز، سٹارٹر، پاور سپلائی سسٹم، ڈرائیور کا ڈیش بورڈ، پائپ کور اور ہیٹنگ سسٹم اس ٹینک کی دیگر خصوصیات ہیں ۔
آپ کا تبصرہ