وزارت دفاع
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی دفاعی صلاحیت کا مقصد اپنی سرزمین کو جارحیت سے محفوظ بنانا ہے، صدر ایران
تہران - IRNA - صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں اور خلائی ٹیکنالوجیوں کا فروغ جنگ یا حملے کے لیے نہیں ہے، بلکہ ڈیٹرنس کے لیے ہے تاکہ کوئی بھی ملک ایرانی سرزمین پر حملہ کرنے یا اس کے بارے میں سوچنے کی جرأت نہیں کرے ۔
-
دفاعصیہونی کی حالیہ جارحیت کے جواب کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے، جواب صیہونی حکام کے تصور سے پرے ہوگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرزمین پر حملے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا کہا کہ صیہونی حکومت کو یقینا ایران کی مقدس سرزمین پر جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
پاکستانپاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی اسلحے کی نمائش میں ایران کا پویلین
اسلام آباد - ارنا - ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا؛ جس کا مقصد دفاع، ایرو اسپیس، ڈیجیٹل جنگ اور مقامی صنعتوں سمیت ایران کی عسکری کامیابیوں کی نمائش کرنا ہے۔
-
دفاعاپ گریڈ شدہ M60 ٹینکوں کی بری فوج میں شمولیت
تہران(IRNA) اپ گریڈ شدہ M60 ٹینک اتوار روز ایک تقریب کے دوران بڑی فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
-
عالم اسلامنتین یاہو کے خلاف مظاہرے / صیہونی پولیس کا مظاہرین پر تشدد
تہران (ارنا) ہفتے کی رات تل ابیب میں صیہونی وزرات جنگ کےسامنے مظاہرہ کرنے والوں پر صیہونی پولیس نے حملہ کردیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیپابندیاں، ایران کی فضائي صنعت میں ترقی کو روک نہيں پائيں
کرج-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع سے وابستہ فضائی صعنتی ادارے کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کی فضائی صنعت پر تقریبا 40 برسوں سے پابندی عائد ہے کہا کہ ان پابندیوں کے باوجود، ہمارے ملک کی فضائي صنعت رکی نہيں ہے۔
-
دفاعآرمان اور آذرخش ڈیفنس سسٹموں کی رونمائی
"ارمان" اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم اور "آذرخش" ہائی ایلٹیٹیوڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کی نقاب کشائی ہفتہ کی صبح ایک تقریب میں انجام پائی جس میں وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔