ارنا نے لبنانی ابلاغیاتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو دوپہر سے قبل جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے اب سے تھوڑی دیر قبل جنوبی لبنان کے جن علاقوں پر بمباری کی ہے ان میں کفرکلا اور عتیرون نامی قصبے بھی شامل ہیں۔
جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے ان فضائی حملوں کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے اور اب تک ان حملوں میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
آپ کا تبصرہ