13 اگست، 2024، 3:09 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85567088
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپ، صیہونی فوجی ہلاک

تہران (ارنا) صہیونی فوج نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

ان جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

العربی نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ زخمی صیہونی فوجیوں کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر قدس کے شعاری تسیدک اسپتال میں اترا ہے۔

پیر کی صبح بھی صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی لڑائی میں ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر دی تھی۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .