8 اگست، 2024، 7:17 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85562422
T T
0 Persons

لیبلز

ایران و اٹلی کے سربراہوں کی گفتگو، علاقائی حالات ور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اٹلی کی وزير اعظم نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی راہوں، اہم علاقائی و عالمی مسائل اور امن و پائيداری کے قیام کے طریقہ کار پر گفتگو کی ہے ۔

اٹلی کی وزير اعظم  اور جی – 7 کی موجودہ سربراہ جورجیا ملونی جمعرات کی شام ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے ان سے بات کی۔

اس ٹیلی فونی گفتگو میں فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی راہوں کے علاوہ علاقائی و عالمی امور اور امن و امان اور پائيداری کے قیام پر بھی تبادلہ  خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .