اٹلی
-
سیاستاٹلی میں گرفتار ہونے والے ایرانی شہری محمد عابدینی رہا، چند گھنٹے میں وطن لوٹ آئیں گے
تہران/ ارنا- ایران کی عدلیہ کے میڈیا شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں غلط فہمی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے ایرانی شہری محمد عابدینی چند گھنٹے بعد، وطن واپس پہنچ جائیں گے۔
-
سیاستایرانی شہری کی مسلسل غیر قانونی حراست پر تہران میں اٹلی کی سفیر طلب
تہران - ارنا - اٹلی میں ایرانی شہری محمد عابدینی کی مسلسل حراست کی وجہ سے اٹلی کی سفیر پاولا امادی کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: پابندیوں کے بہانے ایرانیوں کو یرغمال بنانا بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ڈپٹی قونصل نے کہا ہے کہ غیر قانونی اور ناجائز پابندیوں سے بچنے سمیت مختلف بہانوں سے ایرانیوں کو یرغمال بنانا بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور قابل مذمت ہے۔
-
سیاستغزہ کے خلاف جارحیت کو روکنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور، علی باقری کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے بات چیت
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کے حالیہ جارحانہ اقدامات شام، لبنان اور ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے غزہ میں صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی جوابی کارروائی کرنے کے جائز حق پر زور دیا۔
-
سیاستایران و اٹلی کے سربراہوں کی گفتگو، علاقائی حالات ور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اٹلی کی وزير اعظم نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی راہوں، اہم علاقائی و عالمی مسائل اور امن و پائيداری کے قیام کے طریقہ کار پر گفتگو کی ہے ۔
-
دفاعایرانی سفیر: صیہونی حکومت کی شرانگیزیاں جاری رہیں تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے
لندن (ارنا) روم میں ایرانی سفیر نے شام میں ایرانی سفارت خانے کے خلاف صیہونی جارحیت کے خلاف ایران کے دفاعی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کی شرانگیزیاں جاری رہیں تو ہم اسے دندان شکن جواب دینگے۔
-
دنیاآزاد ملک فلسطینی عوام کا حق ہے، اٹلی
تہران (ارنا) اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایک محفوظ اور خود مختار ریاست کا ہونا فلسطینی عوام کا حق ہے۔