اس دورے میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اردن، شام، عراق، لبنان، یمن، فلسطین اور سنیگال کے سفیر موجود تھے۔
قابل ذکر ہے کہ یہ ہسپتال کینسر میں مبتلا بیماروں کے علاج کے لئے مخصوص کردیا گیا ہے۔
مذکورہ ممالک کے سفیروں کو اس سرکاری ہسپتال میں موجود وسائل، علاج کے جدید طریقوں اور ترقی یافتہ سسٹم سے آشنا کرایا گیا۔
اس معائنے میں شامل سفیروں نے میڈیکل ٹورزم اور طبی شعبے میں ایران سے اپنے ممالک کے لئے ٹیکنالوجی کی ترسیل پر گفتگو کی اور اپنی دلچسپی ظاہر کی۔
آپ کا تبصرہ