12 مئی، 2024، 3:48 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85474621
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی Renewable انرجی کی پیداواری صلاحیت 1186 میگاواٹ تک پہنچ گئی

تہران (ارنا) اس سال اپریل میں ایران کی Renewable انرجی کی پیداواری صلاحیت ایک ہزار 186.26 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔

موجودہ حکومت کا Renewable انرجی کی پیداواری صلاحیت کا ہدف 10,000 میگاواٹ ہے۔

ایران کی (Renewable Energy and Electricity Efficiency Organization (SATBA کے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق، اس سال اپریل میں Renewable  پاور پلانٹس کی صلاحیت 1,186 میگاواٹ تک پہنچ گئی، جب کہ سولر انرجی پلانٹس کا حصہ ٪58 (487 میگاواٹ) ہے۔ ونڈ انرجی کا حصہ %31 ، کل Renewable انرجی  کا 364 میگا واٹ، اور چھوٹے پن بجلی گھروں کا %9 حصہ ہے۔

ایران کے بجلی کی پیداوار کے پورٹ فولیو میں Renewable اور clean energy کا حصہ %0.6 ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .