نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے: امریکی یونیورسٹیوں میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ بھیانک ہے۔
نیتن یاہو نے دعوی کیا : یہودیوں کے دشمن آوارہ لوگوں نے امریکہ کی ترقی یافتہ یونیورسٹیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔
انہوں نے دعوی کیا: وہ سب اسرائيل کا خاتمہ چاہتے ہيں۔ وہ یہودی طلبہ پر حملے کر رہے ہيں ۔ وہ یہودی اساتذہ اور کارکنوں پر حملے کر رہے ہيں۔ یہ بے رحمی ہے ۔ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
انہوں نے امریکی یونیورسٹی کے سربراہوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا: اس سلسلے کئی یونیورسٹیوں کے چانسلروں کا جوااب شرم ناک تھا اور اس سلسلے میں زيادہ اقدامات کی ضرورت تھی۔
آپ کا تبصرہ