لبنان کی سرحد سے متصل صہیونی بستیوں میں سے ایک المطلہ کے ٹاؤن کونسلر نے بتایا کہ میں 6 ماہ پہلے سے المطلہ کونسل کی عمارت میں داخل نہیں ہوا اور فوجی گھروں میں رہتے ہیں۔
دوسری جانب صیہونی قصبے سدیروت کے میئر نے بھی بتایا کہ صیہونی حکومت 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی کے خلاف جنگ ہار گئی اور اسے کوئی فتح حاصل نہیں ہوئی۔
حال ہی میں صیہونی حکومت کے چینل 12 نے بھی بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف 6 ماہ سے زائد کی جنگ کے بعد مقبوضہ علاقوں کے شمال کے ٪40 باشندے جو دوسرے علاقوں میں منتقل ہوئے ہیں، ان علاقوں میں واپس جانے کے بارے میں نہیں سوچتے جہاں حزب اللہ کے حملوں کا خدشہ ہے۔
آپ کا تبصرہ