5 اپریل، 2024، 6:50 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85435926
T T
0 Persons

لیبلز

امریکی ٹھکانوں کو نشانہ نہ بنایا جائے، ایران سے امریکہ کی اپیل

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایوان صدارت میں سیاسی شعبے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو تحریری پیغام میں خبردار کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے جال میں نہ پھنسے اور خود الگ ہی رہے تاکہ نقصان نہ اٹھانا پڑے۔

محمد جمشیدی نے ایکس پر لکھا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو تحریری پیغام میں خبردار کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے جال میں نہ پھنسے اور خود الگ ہی رہے تاکہ نقصان نہ اٹھانا پڑے۔

انہوں نے کہا: جواب میں امریکہ نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی ٹھکانوں کو نشانہ نہ بنائے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .