بیان میں کہا گیا ہےکہ صیہونی حکومت نے القرآن ریڈیو کے ڈائریکٹر زید ابو زید، کنعان نیوز ایجنسی کے رپورٹر یاسر ممدوح، محمد رسلان شانوریح اور ساحل نیوز ایجنسی کے نامہ نگار محمود المشتہی کو شہید کردیا ہے۔
ان چار صحافیوں کی شہادت کے بعد 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 130 تک پہنچ گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ