15 فروری، 2024، 10:15 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85387497
T T
0 Persons

لیبلز

حزب اللہ: صیہونی حکومت کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

بیروت(ارنا) حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسرائيل کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

احد کے مطابق، لبنانی پارلیمنٹ میں تحریک مزاحمت کے وفادار دھڑے کے رکن  "حسن فضل اللہ" نے کہا ہے کہ یہ درست ہے کہ ہم جنگ کی قیمت ادا کر رہے ہیں، لیکن اگر ہم اپنی ذمہ داری سے دستبردار ہو جائیں تو اس سے بھی زیادہ بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔  

انہوں نے صیہونی حکومت کے حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ہر حملے کا اسی شدت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .