اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد A/ES-10/L.33 کو اکثریت یعنی 158 ووٹوں سے منظوری دی اور اس قرارداد میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے ساتھ ساتھ تمام لوگوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس قرارداد کے حق میں 158، مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 13 نے ووٹنگ میں حصہ نہيں لیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کی منظوری کے مخالفین میں امریکہ اور اسرائیل شامل تھے۔
آپ کا تبصرہ