روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں مزاحمتی گروہ کے ساتھ لڑائی کے دوران دو سینئر صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
صہیونی میڈیا واللا نے بتایا کہ زخمی ہونے والے فوجی 8226 ویں اور 363 ویں بٹالین کے کمانڈر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف جنگ میں معذور ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد تقریبا 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ