6 جنوری، 2024، 12:25 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85345278
T T
0 Persons

لیبلز

اسرائیل کے ائير کنٹرول مرکز پر حزب اللہ کا مزائیلوں سے حملہ

بیروت(ارنا) حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

 حزب اللہ لبنان کے جاری کردہ بیان میں کہا گيا ہے کہ ہم نے صیہونی حکومت کی فوج کے ایئر کنٹرول بیس میرون کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس اڈے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

یہ اڈہ مقبوضہ فلسطین کی بلند ترین پہاڑی المرق پر واقع ہے اور شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کا اہم ترین ایئرکنٹرول مرکز شمار ہوتا ہے۔   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .