ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ JCPOA پر دستخط کے بعد سے ایران ان ممالک کی فہرست میں ہے جن کا انٹرنیشنل اٹامک ایجنسی (IAEA) نے سب سے زیادہ معائنہ کیا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ اس طرح کے معاملات کو اٹھانا غیر تعمیری ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران IAEA کے ساتھ بھرپور تیکنیکی، اور فنی تعاون کر رہا ہے۔
ناصر کنعانی نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرگرمیاں پرامن ہیں اور انٹرنیشنل اٹامک ایجنسی کی نگرانی میں ہیں۔
آپ کا تبصرہ