قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات 2 سال سے زائد عرصے تک جاری رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے سے پہلے قطر کے حکام نے تہران اور واشنگٹن کے کئی دورے اور ملاقاتیں کيں۔
الانصاری نے بتایا کہ ہم اب دوحہ میں قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
آپ کا تبصرہ