امریکی قیدیوں کا تبادلہ
-
سیاستایران کے منجمد اثاثوں کی ریلیز کا عمل امریکی قیدیوں کی رہائی کے فورا بعد شروع ہو جائے گا، قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران (ارنا) قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے ساتھ ہی ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مالیاتی حصے پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔
-
ایران کے صدر کی امریکی میڈیا کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ بات چیت
سیاستاگر امریکہ نے حساب کتاب میں غلطی نہ کی ہوتی تو قیدیوں کا تبادلہ ایک سال پہلے ہوجاتا، سید ابراہیم رئیسی
تہران (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی میڈیا کے اہم عہدیداروں اور ایڈیٹرز کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ اگر امریکیوں نے حساب کتاب میں غلطی نہ کی ہوتی تو قیدیوں کا تبادلہ ایک سال پہلے ہو سکتا تھا۔
-
سیاستامریکہ کا قیدیوں کے تبادلے کی تفصیلات بتانے سے گریز: یہ ایک مثبت قدم ہے/ جوہری مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں
نیویارک (ارنا) تہران اور واشنگٹن کے درمیان دوہری شہریت والے 5 قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ معاہدہ امریکیوں کی رہائی اور وطن واپسی کی جانب ایک مثبت قدم ہے لیکن ان مذاکرات کا کسی اور معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔