11 ستمبر، 2023، 11:03 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85226145
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ویٹ لفٹر نے گولڈ میڈل جیت لیا

تہران (ارنا) انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ کے کوالیفائنگ راونڈ میں ایران کے ویٹ لفٹر میر مصطفیٰ جوادی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

پیرس اولمپکس کے اہم کوالیفائنگ راونڈ برائے انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے لیے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے ریاض، سعودی عرب میں منعقد ہو رہے ہیں۔

ان مقابلوں کی 89 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں ایرانی ویٹ لفٹر میر مصطفیٰ جوادی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .