ویٹ لفٹنگ مقابلے
-
اسپورٹسویٹ لفٹنگ میں ایرانی لڑکیوں کی ٹیم نے جیتے ڈھیروں میڈل / 71 کیلرگرام کی کیٹیگری میں ھانیہ شریفی ایشین چیمپئن بن گئيں
تہران (ارنا) ایشین یوتھ اینڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپئن شپ میں ایرانی ویمن کھلاڑیوں نے رنگا رنگ میڈل جیت لئے۔
-
اسپورٹسپیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور سونے کا تمغہ، امین زادہ نے دنیا کے قوی ترین پیرا ویٹ لفٹر کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پیرس – ارنا – پیرس پیرا لمپک میں 107 کلووزن کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایران کے احمد امین زادہ نے سونے کا تمغہ جیت کر دنیا کے قوی ترین پیرا ویٹ لفٹر کا ٹائٹل جیت لیا
-
پیرس اولمپکس کا اہم کوالیفائنگ راونڈ
اسپورٹسایرانی ویٹ لفٹر نے گولڈ میڈل جیت لیا
تہران (ارنا) انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ کے کوالیفائنگ راونڈ میں ایران کے ویٹ لفٹر میر مصطفیٰ جوادی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
ایشین یوتھ اینڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ
اسپورٹسایران کی تاریخی فتح
ایرانی خواتین کی جونئیر ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 5 گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔
-
اسپورٹسایرانی ٹیم کی ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا - ایران کی قومی ٹیم نے ایشیائی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ازبکستان اور چین کو شکست دے کر 635 پوائنٹس حاصل کر کے ٹائٹل جیت لیا۔
-
اسپورٹسنوروزی کے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے نوروزی کے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔