27 جولائی، 2023، 7:58 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85182564
T T
0 Persons

لیبلز

کربلا معلی میں 9 محرم کی عزاداری - تصویریں

27 جولائی، 2023، 7:58 PM
News ID: 85182564
کربلا معلی میں 9 محرم کی عزاداری -  تصویریں
کربلائے معلی میں عزاداروں نے قرآن پاک بھی اپنے ہاتھ میں اٹھا رکھے تھے

عراق میں 9 محرم کو مختلف ممالک بالخصوص ایران، عراق، لبنان، شام، بحرین، پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ متعدد افریقی ممالک کے سے آۓ ہوۓ کروڑوں حسینی عزاداروں نے روضہ امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے مابین (بین الحرمین) ماتم اور سینہ زنی کر کے شہدائے کربلا کا سوگ منایا اور جناب فاطمہ (ع) کی خدمت میں پرسہ پیش کیا۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .