کربلا
-
تصویرامام حسین کے زائر، کربلا میں عزاداری کر رہے ہيں
مختلف علاقوں اور ملکوں سے کربلا پہنچنے والے زائرین اربعین کے موقع پر مختلف راستے سے بین الحرمین ہوتے ہوئے امام حسین اور حضرت عباس علیھم السلام کے روضوں پر حاضری دیتے اور عزاداری کرتے ہیں۔ عراق میں پیر کے روز امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
تصویراربعین کے نزدیک 23 اگست کو کربلائے معلی میں بین الحرمین کا منظر
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے دسیوں لاکھ عاشقان امام حسین کربلا پہنچ چکے ہیں اور بین الحرمین اس وقت زائرین اور عزاداروں سے مملو ہے
-
تصویرتمرچین بارڈر پر زائرین اربعین کی آمد و رفت
عراق جانے کے لئے تمرچین سرحد مغربی آذربائیجان صوبہ پیران شہر میں واقع ہے اور ارومیہ سے اس کا فاصلہ 133 کلومیٹر، تہران سے 779 کلومیٹر، کربلا سے 600 کلومیٹر اور نجف تک 680 کلومیٹر ہے۔ تمرچین سرحد عبور کرنے کے بعد نجف شہر پہنچنے کے لیے حاج عمران، چومان، سوران، اربیل، سامرا، بغداد اور کربلا کے شہروں سے گزرنا ضروری ہے۔
-
تصویرکربلائے معلی، بین الحرمین 21 اگست کا منظر
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے دسیوں لاکھ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں اورسید الشہدا حضرت امام حسین اور عملدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہما الصلوات والسلام کے روضہ ہائے مبارک کے درمیان،بین الحرمین زائرین اور عزاداروں سے مملو ہے
-
عالم اسلامکربلائے معلی میں زائرین امام حسین نے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کیا
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کے ذریعے صیہونی حکومت کا پرچم نذرآتش کئے جانے کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
تصویراربعین ملین مارچ
پوری دنیا سے دسیوں لاکھ لوگ اور خاص طور پر شیعیان علی ابن ابی طالب اربعین کے لئے کربلا جاتے ہيں۔ ایرانی زائروں کے لئے ایک پر امن راستہ نجف سے حیدریہ اور پھر کربلا ہے۔
-
تصویرمیلاد امام حسین (ع) کے موقع پر کربلائے معلی کا حسین منظر
ماہ شعبان المعظم اور فرزند رسول امام حسین (ع)، سید الساجدین امام زین العابدین (ع) اور حضرت عباس (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر کربلائے معلی کو انتہائی حسین انداز میں سجایا گیا ہے۔ محبین اہل بیت (ع) کا ایک جم غفیر اس وقت سرزمین کربلا میں اکٹھا ہے۔
-
تصویرکربلا میں شام اربعین کے مناظر / تصویری جھلکیاں
اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل (ع) کے روضوں کی درمیانی راہداری بین الحرمین میں لاکھوں عزادار نوحہ خوانی اور سینہ زنی میں مصروف رہے۔
-
تصویراربعین واک ، سلام اول
اربعین مارچ جاری ہے ۔ ستون نمبر 1407 کربلا شہر کے آغاز میں پڑتا ہے اور یہ مقام چونکہ اونچا ہے اس لئے نجف سے پیدل چل کر کربلا جانے والوں کو پہلی بار اس مقام سے حضرت عباس علیہ السلام کا روضہ نظر آتا ہے۔ اس لئے اس مقام سے لوگ سلام اول کرتے ہيں اور یہی وجہ ہے کہ اس ستون کو " عمود سلام " کہا جاتا ہے۔
-
معاشرہاربعین مارچ رات کو بھی جاری
زائرین حسینی کے کچھ گروپ شدید گرمی کی وجہ سے اپنا سفر رات میں کرتے ہیں۔ گورنر کربلا کے مطابق اس سال زائرین کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں ٪ 50 اضافے کے ساتھ 3 کروڑ سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔
-
معاشرہاربعین واک - تویریج اور دسمیہ : تصویری رپورٹ
ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین حسینی (ع) میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں عاشقان ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کربلا آتے ہیں۔ زائرین کے ایک حصے نے کربلا پہنچنے اور اربعین میں شرکت کے لیے تویریج اور دسمیہ کے علاقے سے ہلہ کے روایتی راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
تصویراربعین مارچ - طریق الحسین
امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے دسیوں لاکھ لوگ ہر سال کی طرح اس سال بھی پیدل کربلا جا رہے ہیں ۔ ان میں بہت سے زائر کربلا جانے کے لئے کاظمین سے کربلا کا وہ راستہ اختیار کرتے ہيں جو " طریق الحسین " یعنی " حسین کی راہ " کے نام سے معروف ہے۔
-
معاشرہعراق میں اربعین واک کا آغاز / عاشقان حسینی کربلا معلی کے راستے میں
بغداد (ارنا) عراق کے دور دراز شہروں اور دیہاتوں کے باشندوں، بالخصوص کربلا سے دور رہنے والے سرحدی باشندوں نے حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لیے پیدل سفر شروع کردیا ہے ۔
-
تصویرعراق میں عزاداری سید الشہدا (ع)
کربلا میں عاشوراۓ حسینی۔ تصویری رپورٹ
-
تصویرکربلا معلی میں 9 محرم کی عزاداری - تصویریں
عراق میں 9 محرم کو مختلف ممالک بالخصوص ایران، عراق، لبنان، شام، بحرین، پاکستان اور ہندوستان کے علاوہ متعدد افریقی ممالک کے سے آۓ ہوۓ کروڑوں حسینی عزاداروں نے روضہ امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے مابین (بین الحرمین) ماتم اور سینہ زنی کر کے شہدائے کربلا کا سوگ منایا اور جناب فاطمہ (ع) کی خدمت میں پرسہ پیش کیا۔
-
زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے
سیاستپاکستان-ایران صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون پر متفق
کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ نے صحت اور علاج کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور پاکستانی زائرین کو سہولت فراہم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستامریکہ خلیج فارس میں سپاہ پاسداران کے اختیار کو سمجھتا ہے: ایڈمیرل تنگسیری
اہواز، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج امریکی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کی بحری اتھارٹی کی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
-
معاشرہایران غیر ملکی طلباء کو وصول کرنے کیلئے تیار ہے: وزیر صحت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت، علاج اور طبی تعلیم نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دوست اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ پروفیسرز اور طلبہ کے تبادلے اور غیر ملکی طلبہ کو ملک میں قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
تصویرکربلائے معلی میں اربعین کی جلوس عزاداری
کربلا، امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں کی اربعین کے موقع پر عراق کے شہر کربلائے معلی میں جلوس عزاداری کا انعقاد کیا گيا۔
-
سیاست 20 ملین زائرین کا مطلب ہے کہ 20 ملین دل حسین (ع) کے محبت کے لیے دھڑکتے ہیں: سید حسن نصر اللہ
تہران۔ ارنا- لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اربعین حسینی (ع) کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ کربلا میں 20 ملین زائرین کی موجودگی کا مطلب ہے کہ 20 ملین دل امام حسین (ع) کی محبت میں دھڑکتے ہیں۔
-
تصویراربعین پیدل مارچ
عراق، زائرین اربعین پیدل مارچ کی تقریب میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے عراق میں داخل ہوئے ہیں، زائرین نجف سے کربلا تک، جو کہ تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، چوبیس گھنٹے سفر کرتے ہیں۔
-
تصویرکربلائے معلی میں عاشورا کے دن میں جلوس عزا کے انعقاد کے مناظر
کربلا، دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں سوگوار زائرین آج بروز منگل عاشورا کے دن میں کربلا پہنچ گئے اور کربلا میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے ماتمی جلوس میں شرکت کی۔
-
اربعین مارچ کے قافلے کو پیغام؛
سیاستآج اربعین مارچ بین الاقوامی مزاحمت کا مظہر ہے: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے ایک پیغام میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آج، اربعین مارچ، بین الاقوامی مزاحمت کا مظہر ہے جس نے دنیائے اسلام کے بہت سارے مسلمانوں کے دلوں کو بصیرت سے بھر پور مزاحمت کی علامت یعنی حسین بن علی (ع) کے ارد گرد جمع کیا ہے۔