امام خمینی امام بارگاہ میں ہونے والی اس مجلس عزا میں حجت الاسلام والمسلمین عالی نے بصیرت اور زمانے کی شناخت کی ضرورت پر روشنی ڈالی اور جناب میثم مطیعی نے علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس کا نوحہ و مرثیہ پڑھا۔
تہران کے امام خمینی امام باڑے میں عزاداری کا یہ سلسلہ ہفتے کی رات تک جاری رہے گا۔
آپ کا تبصرہ