ہمیں ٹوئٹر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
گرمی کی شدت، نقش جہاں اسکوائر کے پانی کے تالاب بچوں کی توجہ کا مرکز
21 جولائی، 2023، 10:21 PM
News ID:
85175976
نقش جہاں اسکوائر ایران کے شہر اصفہان کا انتہائي خوبصورت اور تاریخی مقام شمار ہوتا ہے۔ ہر سال موسم گرما کے دوران شہر کے بچوں کی بڑی تعداد نقش جہاں اسکوائر کا رخ کرتی ہے اور یہاں بنے پانی کے بڑے بڑے تالابوں میں کھیلتے اور ڈبکیاں لگاتے ہیں تاکہ گرمی کی شدت سے نجات پاسکیں۔ گزشتہ ہفتے کے گرم ترین اوقات میں اصفہان شہر کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔
آپ کا تبصرہ