21 جولائی، 2023، 10:21 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85175976
T T
0 Persons

لیبلز

گرمی کی شدت، نقش جہاں اسکوائر  کے پانی کے تالاب بچوں کی توجہ کا مرکز

نقش جہاں اسکوائر ایران کے شہر اصفہان کا انتہائي خوبصورت اور تاریخی مقام شمار ہوتا ہے۔ ہر سال موسم گرما کے دوران شہر کے بچوں کی بڑی تعداد نقش جہاں اسکوائر کا رخ کرتی ہے اور یہاں بنے پانی کے بڑے بڑے تالابوں میں کھیلتے اور ڈبکیاں لگاتے ہیں تاکہ گرمی کی شدت سے نجات پاسکیں۔ گزشتہ ہفتے کے گرم ترین اوقات میں اصفہان شہر کا درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

 ہمیں ٹوئٹر فالو کیجئے @IRNA_Urdu 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .