افریقی ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات کیوں ایران کے لئے اہم ہیں؟
15 جولائی، 2023، 10:58 AM
News ID:
85170122
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی کے تین افریقی ملکوں کے دورے کے دوران، ایران اور کینیا، يوگینڈا و زيمبابوے کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط ہوئے لیکن سوال یہ ہے کہ افریقی ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات کیوں ایران کے لئے اہم ہیں؟
آپ کا تبصرہ