تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے بتایا ہے کہ آئندہ چند مہینے میں ایران اور افریقہ اقتصادی تعاون اجلاس اور اسی طرح ایکسپو 2025 کا انعقاد کیا جائے گا۔
گرگان - ارنا - ایران اور افریقہ کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ 15 پڑوسی ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر 3,900 بلین ڈالر کا اکسپورٹ اور امپورٹ ہوتا ہے اور اس بازار میں ایران کا حصہ 38 ارب ڈالر یعنی ایک ہزارویں حصے سے بھی کم ہے۔