یوگینڈا
-
سیاستافریقی ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات کیوں ایران کے لئے اہم ہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئيسی کے تین افریقی ملکوں کے دورے کے دوران، ایران اور کینیا، يوگینڈا و زيمبابوے کے درمیان 21 معاہدوں پر دستخط ہوئے لیکن سوال یہ ہے کہ افریقی ملکوں کے ساتھ تعمیری تعلقات کیوں ایران کے لئے اہم ہیں؟
-
صدر مملکت تہران پہنچ گئے
سیاستافریقہ، مواقع کی سرزمین، افریقی عوام انقلاب کے دلدادہ ہیں ، صدر سید ابراہیم رئيسی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی تین افریقی ملکوں کے دورے کے بعد تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے مہرآباد ہوائی اڈے پر کہا کہ افریقی ملکوں کا دورہ ، اس بر اعظم میں ایران کے قدم مضبوط کرنے کے مقصد سے تھا۔
-
سید ابراہیم رئیسی ہرارے سے تہران روانہ
سیاستصدر ایران کا کامیاب دورہ افریقہ مکمل/ ایران اور 3 افریقی ممالک کے درمیان 21 سمجھوتوں پر دستخط
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی 3 افریقی ملکوں کینیا، یوگینڈا اور زیمبابوے کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔
-
سیاستایران و یوگینڈا کی مشترکہ نشست کا انعقاد
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یوگینڈا میں ایران کے ایجادات و ٹکنالوجی کے دفتر میں کام شروع ہونے اور خاص طور پر میڈیکل ، سائنس و ٹکنالوجی اور زراعت کے شعبے میں ایران کی گنجائشوں کا ذکر رکتے ہوئے یوگینڈا کے ساتھ اس سلسلے میں تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا۔
-
صدر ایران کا دورہ یوگينڈا
سیاستایران اور یوگينڈا کے درمیان تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط
ایران اور یوگینڈا کے حکام نے دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط کئے۔