صدر ایران کا زمبابوے میں پرتپاک خیرمقدم

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کینیا اور یوگينڈا کا دورہ مکمل کر کے زیمبابوے پہنچ گئے ہیں۔

حرارے ۔ ارنا – صدر ایران جمعرات کو جب زیمبابوے پہنچے تو ہرارے کے رابرٹ موگابے ایئر پورٹ پرصدر امرسون منانگاگوا نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔ 

ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   http://twitter.com/Irna_Urdu-

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .