13 جولائی، 2023، 12:49 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85168390
T T
0 Persons

لیبلز

  دہشت گرد گروہ جیش الظلم کا دہشت گرد کارروائی سے پہلے  گرفتار

ایران کے سیکورٹی اداروں نے ایک دہشت گرد گرفتار اور دہشت گردی کی کاروائی ناکام بنادی ہے

زاہدان- ارنا- ایرانی انٹیلی جینس کے جوانوں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے ایک رکن کو دہشت گردانہ کاروائی سے پہلے ہی گرفتار کرلیا۔

مذکورہ دہشت گردہ گروہ کے اس تربیت یافتہ رکن کو صوبہ سیتسان و بلوچستان میں سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جینس ونگ نے خفیہ کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

      ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .