صوبہ سیستان و بلوچستان
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں دو نو رکنی دہشت گرد گروہ ختم کردیا گیا
زاہدان – ارنا – سپاہ پاسداران کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان وبلوچستان کے جنوب میں دو نو رکنی مسلح دہشت گرد گروہ کے افراد،کسی بھی تخریبی اور دہشت گردانہ کارروائی سے پہلے ہی گرفتار کرلئے گئے
-
تصویرچابہار؛ جنوبی ایران میں جنت کا ایک ٹکڑا
چابہار ایران کے سیستان و بلوچستان کا صوبے کا ساحلی شہر ہے جہاں کی منیئیچر پہاڑیاں، لیپار تالاب، گل افشاں پہاڑ، تیس تاریخی قصبہ اور بریس بندرگاہ سیاحوں کو اپنے گرد اکٹھا کر لیتے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جنوبی خطے میں واقع ہونے کے باوجود بہاری موسم کی خاطر اس کا نام چار بہار تھا جو آہستہ آہستہ کرکے چابہار ہوگیا۔
-
معیشتایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں ترش چائےHibiscus Tea کی پیداوار
زاہدان – ارنا – ایران کا صوبہ سیستان وبلوچستان اپنی موسمیاتی خصوصیات کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ ملک میں ترش چائے کی پیداوار کا مرکز ہے بلکہ صوبے میں اقتصادی ترقی اور روزگار فراہم کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کررہا ہے
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں 23 دہشت گرد ہلاک
زاہدان – ارنا- سپاہ پاسداران کی بری فورس کے قدس ہیڈکوارٹر کے آپریشن شہدائے سلامتی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں اس آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک اور 46 گرفتار ہوئے
-
دفاعسیستان وبلوچستان میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 7 گرفتار
زاہدان – ارنا – سپاہ پاسداران کی بری فورس کے قدس ہیڈکوارٹر کے آپریشن شہدائے سلامتی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبہ سیستان وبلوچستان میں گزشتہ 48 گھنٹے میں چار دہشت گرد ہلاک اور سات گرفتار کئے گئے ۔
-
دفاعہمارے پاس ایران کے خلاف انٹیلی جنس ایجنسیوں کے خفیہ اجلاسوں کی معلومات ہیں: کمانڈر آئی آر جی سی
زاہدان (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دشمن کی انٹیلی جینس ایجنسیوں اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان ہونے والے رابطوں اور میٹنگوں کی مکمل معلومات موجود ہیں۔
-
دفاعمشرقی ایران میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری/ گوہر کوہ دہشت گردانہ واقعے میں ملوث دہشت گرد گینگ تہس نہس
زاہدان – ارنا – ایران کے پولیس چیف نے تفتان کے گوہر کوہ دہشت گردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کا گینگ تہس نہس کردیئے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مشرقی ایران میں دہشت گردوں کے خاتمے اور گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے
-
سائنس و ٹیکنالوجیسیستان میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجکٹ کا افتتاح
زاہدان- ارنا – ایران کے خشکی کے علاقے سیستان میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجکٹ کے افتتاح سے شہید صدر رئیسی کا وعدہ پورا ہوا اور میٹھے پانی کی سپلائی میں سرحد پار سے اس علاقے کی وابستگی ختم ہوگئی۔