اس حملے میں ایک پولیس اہل کار شہید ہو گیا ہے جبکہ حملہ آور سیکوریٹی فورس کے محاصرے میں ہيں۔
ذمہ دار ذرائع نے ارنا سے گفتگو میں بتایا ہےکہ زاہدان میں حالات معمول کے مطابق ہیں۔
ایران کے سیستان بلوچستان صوبے کے زاہدان شہر میں ایک پولیس اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری " جیش الظلم" نے قبول کی ہے ۔
دہشت گردانہ حملہ ختم ہو گيا اور حملے میں شریک چاروں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
اس دہشت گردانہ حملے میں دو پولیس اہل کار شہید ہوئے ہيں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ