پولیس فورس
-
تصویرایران کی پولیس فورس کی "نصراللہ 2" مشقیں
منگل 4 فروری سن 2025 کو ایران کے مرکزی ریگستانوں میں منعقد ہونے والی پولیس کی مشقیں اختتام پزیر ہوئیں۔ ان مشقوں میں پولیس کے کمانڈو بٹیلیئن، ڈرون دستوں اور ہیلی کاپٹر یونٹ نے شرکت کی۔
-
پاکستانپاکستان: پولیس فورس پر جان لیوا حملہ، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاںبحق ہو گئے۔
-
دنیافلسطینی حامیوں کے ساتھ ناروا سلوک: لندن کے انسانی حقوق کے دعووں میں واضح تضاد کی علامت
لندن (ارنا) برطانیہ، جو انسانی حقوق کے چیمپئن ہونے کا دعویدار ہے، اس وقت عالمی تنقید اور لندن میں حالیہ فلسطینی حامی مظاہروں کو دبانے کی آزادانہ تحقیقات کے مطالبہ کی زد پہ ہے، جس میں مزدور یونین، انسانی حقوق کی تنظیموں اور پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے پولیس اقدامات کو "پرتشدد اور پریشان کن" قرار دیا۔
-
تصویرپولیس اکادمی میں گریجویشن تقریب
پولیس اکادمی کے طلباء کی 47ویں گریجویشن تقریب اتوار کی صبح امام حسن مجتبیٰ یونیورسٹی میں صدر مسعود پزشکیان کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
تصویر"نصراللہ 1" فوجی مشقیں اختتام پر پہنچیں
ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ یہ مشقیں "یا زہرا (س)" کے سلوگن کے ساتھ شروع ہوئی تھیں۔ ہیلی بورن، ڈرون طیاروں کا آپریشن، یرغمالوں کی رہائی، دہشت گردوں کا مقابلہ ان مشقوں کا حصہ تھے۔ مشقوں کے اختتام کے موقع پر پولیس کے سربراہ جنرل احمد رضا رادان نے پولیس کے کمانڈو دستوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پولیس دستوں نے فوجی سلامی بھی پیش کی۔
-
تصویرپولیس سینما سٹی کا افتتاح
پہلا پولیس فلم سینیما سٹی کا افتتاح منگل (23 اکتوبر 2024) کو بوستان ولایت میں ایران پولیس فورس کے کمانڈر انچیف جنرل احمدرضا رادان کی موجودگی میں ہوا۔
-
تصویرتہران، پولیس کے زیراستعمال وسائل کی بین الاقوامی نمائش "ایپاس" کا آغاز
سیکورٹی اور پولیس کے زیراستعمال وسائل کی 21ویں بین الاقوامی نمائش "ایپاس" کا تہران میں افتتاح ہوگیا۔ اس نمائش میں 222 ایرانی اور دیگر ممالک کی کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔
-
دنیایونیورسٹی آف ورجینیا اور یونیورسٹی آف ٹیکساس کے 97 طلباء گرفتار
نیویارک (ارنا) امریکی پولیس نے ملک کی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حامی اسرائیل مخالف طلبہ کو دبانے کے سلسلے میں ورجینیا یونیورسٹی کے 91 اور یونیورسٹی آف ٹیکساس کے 6 طلبہ کو گرفتار کرلیا۔
-
دنیاتل ابیب میں اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں + ویڈیو
تہران(ارنا) نیوز ذرائع نے منگل کی صبح اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے جو تل ابیب میں مظاہرہ کر کے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
پاکستانمردان پولیس پارٹی پر حملہ، ایس پی ہلاک، 2 ڈی ایس پی زخمی
اسلام آباد (ارنا ) شمال مغربی پاکستان میں پولیس فورسز کے ایک گاڑی پر حملے میں ایک سینئر پولیس اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سیاستایران ، زاہدان کے ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ ، دہشت گرد پولیس کے محاصرے میں
زاہدان- ارنا- ہفتے کی صبح کئي مسلح دہشت گردوں نے زاہدان کے پولیس اسٹیشن نمبر 16 پر حملہ کر دیا ہے۔
-
تصویرشہریوں سے ایرانی پولیس کے استقبال کی تصاویر
تہران، دارالحکومت کی پولیس فورس کے ایک گروپ نے حضرت ولیعصر کی سڑک میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے یوم ولادت کی رات میں تہران کے شہریوں کو پھول اور میٹھائی سے استقبال کیا۔
-
ایرانی پولیس کمانڈ کے نائب سربراہ؛
سیاستایران میں پُر امن احتجاج آزاد ہے/ فسادات پولیس کی سرخ لیکر ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی پولیس کمانڈ کے نائب سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران میں مظاہرہ اور پُرامن احتجاج آزاد ہے لیکن فسادات اور بد امنی پھیلنا، پولیس کی سرخ لیکر ہے۔
-
سیاستپاکستان میں دہشتگردانہ دھماکہ؛ 6 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے
تہران، ارنا – پاکستان کے شمال مغرب میں ایک دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔