شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باضابطہ شمولیت سے اس تنظیم کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا: روسی صدر

تہران، ارنا – روسی صدر نے ایران اور جناب رئیسی کو شنگھائی میں ایران کی مکمل رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اور بیلاروس کی باضابطہ شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔

یہ بات ولاڈیمیر پیوٹن نے آج بروز منگل بھارت کی میزبانی میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربرہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے ایران اور جناب رئیسی کو شنگھائی میں ایران کی مکمل رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اور بیلاروس کی باضابطہ شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔

پیوٹن نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی باضابطہ شمولیت سے اس تنظیم کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .